ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے یونٹ کو سیل کر دیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے والے یونٹ کو سیل کر دیا گیا ہے ۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے مقبول روڈ پر ملزم کی جانب سے قائم کئے گئے ۔۔
گودام کی وجہ سے نہ صرف ماحولیاتی آلودگی پھیل رہی تھی بلکہ اہل علاقہ کو بھی شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ جس پر متعلقہ گودام کو سیل کرتے ہوئے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ۔