جیلی فش حیاتیاتی طورپرنہیں مرتی ،مارنے کیلئے قتل ضروری
واشنگٹن (نیٹ نیوز1996 (میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا
واشنگٹن (نیٹ نیوز1996 (میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ جیلی فش کی ایک قسم ایسی ہے جو اپنے بڑھاپے کو اپنے بچپنے یا ابتدائی حالت میں بدل کر موت کو شکست دے سکتی ہے تاہم دوسری شکاری مچھلیاں اسے کھا کر اس کا خاتمہ کر سکتی ہیں ۔بحیرہ روم میں پائی جانے والی جیلی فش کی ایک چھوٹی سی نسل کا نام Turritopsis dohrnii ہے ۔ اس جیلی فش کو لافانی جیلی فش بھی کہا جاتا ہے یعنی یہ جیلی فش حیاتیاتی طور پر کبھی نہیں مرتی لیکن اسے قتل کر کے ختم کیا جا سکتا ہے ۔ یہ جیلی فش بڑھاپے میں خود کو بچے میں بدل سکتی ہیں۔