نئی گیند ایجاد،گالفرز کی ہرشاٹ ہول میں جاکر گرے گی

 نئی گیند ایجاد،گالفرز کی ہرشاٹ ہول میں جاکر گرے گی

جاپانی کارساز کمپنی نے خود ہی ہول میں گرنے والی گالف بال تیارکرلی

ٹوکیو(نیٹ نیوز)جاپانی کارساز کمپنی نے خود ہی ہول میں گرنے والی گالف بال تیارکرلی ،اس گیندکو جہاں سے مرضی شاٹ لگائی جائے یہ ہول میں جاکر ہی رکے گی ۔کمپنی نے اس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس گیند کو اپنی کاروں کی تکنیک پر بنایا گیا ہے اورمیں پروپائلٹ ڈرائیوراسسٹنٹ ٹیکنالوجی کو استعمال کیاگیاہے ۔الیکٹرک موٹر ،کیمرہ اورکمپیوٹرائزڈ روٹ اس گیندکو سیدھا ہول میں لے جانے میں مددگارہیں ۔یہ گیند ان گالفر زکیلئے بنائی گئی جو ہمیشہ دور سے گیند کو سیدھاہول میں ڈالنے کیلئے کوشاں رہے ہیں ،اس گیند سے ان گالفرز کا اعتماد بڑھے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں