پہلے روبوٹ پائلٹ کو طیارہ اڑانے کا لائسنس مل گیا

پہلے روبوٹ پائلٹ کو طیارہ اڑانے کا لائسنس مل گیا

دنیا میں پہلی مرتبہ روبوٹ نے باقاعدہ جہاز اڑانے کا لائسنس حاصل کرلیا ،

کیلفورنیا(نیٹ نیوز) اس کا پورا نام ’’روبو پائلٹ ان مینڈ ایئرکرافٹ کنورژن سسٹم‘‘ہے جو باقاعدہ اپنی مصنو عی ٹانگوں سے ہوائی جہاز کا پیڈل دباتا اور ہاتھوں سے سٹک قابو کرتا ہے ۔یہ روبوٹ پائلٹ کمپیوٹرائزڈ بصری سسٹم سے طیارے میں لگے ڈائل، میٹراوردیگراشیا کو دیکھتا اور انہیں سمجھتا ہے ،طیارے کو ٹیک آف کرانے اوربحفاظت زمین پر اتارنے کیساتھ فلائٹ منصوبے کے تحت جہاز اڑاتاہے ،اس کا پہلا تجربہ 9اگست کو امریکی ریاست یوٹاہ کی ایک فلائٹ پر کیاگیاتھا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں