حیاتیاتی طور پر مردہ دریامیں 138دریائی بچھڑوں کی پیدائش

حیاتیاتی طور پر مردہ دریامیں 138دریائی بچھڑوں کی پیدائش

برطانیہ کے دریائے تھامیس کے ایک حصے میں ایک سال کے دوران 138دریائی بچھڑے پیداہوئے

لندن (نیٹ نیوز)جبکہ سائنسدان 70سال پہلے اس علاقے کو حیاتیاتی طور پر مردہ قرار دے چکے ہیں ۔زوآلوجکل سوسائٹی آف لندن کے سروے کے مطابق دریائے تھامیس میں دریائی بچھڑے کے 138بچے دیکھے گئے ہیں ،ماہرین کاکہناہے کہ ان کی پیدائش فروغ پذیر ماحولیا تی نظام اور نتیجہ خیز خوراک کے باعث ہوئی حالانکہ 1950میں برطانوی سائنسدانوں نے مکمل تحقیقا ت کے بعدبتایاتھاکہ دریا کے اس علاقے میں جانوروں کی افزائش نہیں ہوسکتی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں