سبز ،سرخ ،سیاہ او رنیلا،دنیا بھر میں پاسپورٹس کے 4 رنگ

سبز ،سرخ ،سیاہ او رنیلا،دنیا بھر میں پاسپورٹس کے 4 رنگ

دنیا بھر میں پاسپورٹ صرف چار رنگوں کے ہی بنائے جاتے ہیں، جن میں سیاہ، نیلا، سرخ اور سبز رنگ شامل ہے

لاہور (نیٹ نیوز)دنیا بھر میں پاسپورٹ صرف چار رنگوں کے ہی بنائے جاتے ہیں، جن میں سیاہ، نیلا، سرخ اور سبز رنگ شامل ہے ، جبکہ حیرت انگیز طور پر کوئی ایسے سرکاری قواعد وضوابط نہیں ہیں کہ پاسپورٹ کا کیا رنگ ہونا چاہئے ۔ کسی بھی ملک کی جانب سے رنگ کے انتخاب میں اس کی ثقافت اور تاریخی اہمیت کا بھی تعین کیا جاتا ہے ،سبز رنگ کی اسلامی ملکوں میں اہمیت ہے ، یورپی یونین کے ممالک ارغوانی سرخ رنگ کو ترجیحی دیتے ہیں ۔ یہ گہرے رنگ دراصل میل و گندگی اور بوسیدگی وغیرہ کی علامتوں کوبھی چھپالیتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں