3کروڑ کا سونا ہڑپ،سنار پر مقدمہ

3کروڑ کا سونا ہڑپ،سنار پر مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تین کروڑ کا سونا ہڑپ کرنے پر صراف قانون کی زد میں آ گیا،فیکٹری ایریا کی رہائشی نوشیلہ نے صرافہ بازار کے شہباز کو گواہان کے روبرو 73تولے سونا امانتاً دیا تھا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

تین کروڑ کا سونا ہڑپ کرنے پر صراف قانون کی زد میں آ گیا،فیکٹری ایریا کی رہائشی نوشیلہ نے صرافہ بازار کے شہباز کو گواہان کے روبرو 73تولے سونا امانتاً دیا تھا، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں