نئی پالیسی سے حلال گوشت کی برآمدات بڑھیں گی ،طارق حلیم
کراچی (این این آئی)شپنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین طارق حلیم نے حلال گوشت کی برآمدات کیلئے نئی پالیسی کی منظوری کوبرآمدی شعبے کے فروغ کیلئے اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
اس سے پاکستان کا عالمی منڈی میں حصہ نمایاں طور پر بڑھنے کا امکان ہے ۔ انہوں نے حکومت کی جانب سے نئی پالیسی کی منظوری کے حوالے سے کہا کہ ہنگامی بنیادوں پر جامع 3 سالہ حکمتِ عملی کو حتمی شکل دی جائے تاکہ پاکستان سے حلال گوشت کی برآمدات ہوں۔