خاتون 3بچوں سمیت اغوا

خاتون 3بچوں سمیت اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)راجے والا سے خاتون کو تین بچوں سمیت گاڑی سوار افراد نے اغوا کرلیا، خلیل کی بیوی (ر) 7 سالہ زویا، 2سالہ سہیل اور1سالہ بادل کے ہمراہ بہن کو ملنے گئی تھی ،مقدمہ در ج کر لیا گیا۔

راجے والا سے خاتون کو تین بچوں سمیت گاڑی سوار افراد نے اغوا کرلیا، خلیل کی بیوی (ر) 7 سالہ زویا، 2سالہ سہیل اور1سالہ بادل کے ہمراہ بہن کو ملنے گئی تھی ،مقدمہ در ج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں