انسٹیٹیوٹ آ ف فیشن اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام تقریب
پاکستان انسٹیٹیوٹ آ ف فیشن اینڈ ڈیزائن میں ٹیکسٹائل، فیشن ، فیشن مارکیٹنگ، مرچنڈائزنگ ، جیو لری ، قیمتی پتھروں کی سائنس، فر نیچر ڈیزائن . ..
لاہور(سٹاف رپورٹر)پاکستان انسٹیٹیوٹ آ ف فیشن اینڈ ڈیزائن میں ٹیکسٹائل، فیشن ، فیشن مارکیٹنگ، مرچنڈائزنگ ، جیو لری ، قیمتی پتھروں کی سائنس، فر نیچر ڈیزائن ساخت گیری اور لیدر کی دیگر مصنوعات اور شو میکنگ میں چار سالہ ڈگری لیول کی تعلیم دی جاتی ہے ۔ اس سال 151 طلبا ء طالبات نے اپنے سالانہ پراجیکٹ اور مقالہ جات کے نمونے پیش کئے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی اویس ایم حسین چیف ایگزیکٹو انگورہ ٹیکسٹائل اور شیر افگن ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ ڈویلپمنٹ پنجاب تھے ۔ڈائر یکٹر برٹش کونسل کیو ن میکینزی نے تقریب میں سٹو ڈنٹس کے کام کا معائنہ کیا اور تعریف کی ۔