ٹیکس چورسگریٹ مافیا کے خلاف کارروائی کرناہوگی،آمنہ سلیم

ٹیکس چورسگریٹ مافیا کے خلاف کارروائی کرناہوگی،آمنہ سلیم

اسٹاپ اللیگل ٹریڈ (ایس آئی ٹی)نے وزیر اعظم کی جانب سے سگریٹ کی غیرقانونی فروخت سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرنے کو خوش آئند قرار دیا ہے

کراچی(بزنس رپورٹر) ایس آئی ٹی کی نمائندہ آمنہ سلیم نے کہا کہ حکومت کو ٹیکس چورسگریٹ مافیا کے خلاف کارروائی کرناہوگی،سگریٹ کی اسمگلنگ کے معاشی نقصانات اپنی جگہ ہیں تاہم مقامی سطح پر کے پی کے اور آزاد کشمیر میں قائم فیکٹریوں میں تیار کردہ اور ٹیکس چوری کرکے فروخت کی جانے والی ان رجسٹرڈ سگریٹ زیادہ سنگین مسئلہ ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں