ورچوئل انٹرنیشنل ٹریڈ فورم 14 اپریل کو منعقد ہو گا

ورچوئل انٹرنیشنل ٹریڈ فورم  14 اپریل کو منعقد ہو گا

راولپنڈی چیمبرکے زیر اہتمام’’ورچوئل انٹرنیشنل ٹریڈ فورم ‘‘(یورپ چیپٹر ) 14 اپریل کو منعقد ہو گا

راولپنڈی(اے پی پی)صدر چیمبر محمد ناصر مرزا نے بتایا کہ تجارتی فورم کا مقصد یورپی ممالک میں کاروباری برادری کو تجارت اور برآمد کے مواقع سے آگاہ کرنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں