زونرجی نے 50 میگاواٹ سولر ماڈیولز کی ڈسٹری بیوشن معاہدے پر دستخط کردیے

زونرجی نے 50 میگاواٹ سولر ماڈیولز کی ڈسٹری بیوشن معاہدے پر دستخط کردیے

زونرجی نے جن کو سولر ہولڈنگ کمپنی (جنکوسولر) کے ساتھ 50 میگاواٹ کے سولر ماڈیولز کی ڈسٹری بیوشن معاہدے پر دستخط کردیے

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) یہ معاہدہ زونرجی کو اپنے صارفین کو جنکو سولر کے دنیا کے بہترین سولر ماڈیولز فراہم کرنے میں ڈسٹری بیوشن کے رائٹس اجازت دے گا، دو عالمی کمپنیوں کے درمیان یہ طویل مدتی ترقیاتی شراکت داری مارکیٹ کو بہترین نتائج کے ساتھ بہترین معیاری شمسی توانائی کے حل فراہم کرے گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں