750روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

750روپے والے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ہو گی

لاہور(این این آئی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج (پیر)ہو گی۔

750روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں93ہزار کے روپے 1996انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں