میگا اوپوF21پرو5Gکی پاکستان میں پری بکنگ کا آغاز

میگا اوپوF21پرو5Gکی پاکستان میں پری بکنگ کا آغاز

کراچی(کامرس ڈیسک)اوپو نے پاکستان میں F21پرو 5G موبائل فون متعارف کرادیا ہے۔انڈسٹری کا پہلا ڈبل آربٹ لائٹس، 6nm چپ سیٹ، پس منظر کو دھندلا کرکے پیش منظر کو نمایاں کرنے والی خودکار ٹیکنالوجی Bokeh Flare Portrait اور دیگر فیچرز کی وجہ سے صارفین کی دلچسپی حاصل کرنے والے اس موبائل کی آن لائن پلیٹ فارم دراز کے ذریعے69,999روپے کی خوردہ قیمت پر ملک گیر بکنگ شروع کردی گئی ہے ۔

اوپو F21پرو5G پری بکنگ کرانے والے خریدار گفٹ باکس کے تحفے کے ساتھ اوپو بینڈ اسٹائل پر 3500 روپے کی رعایت بھی حاصل کرسکیں گے جبکہ دراز کے پلیٹ فارم سے پری بکنگ کرانے والے مفت کار فلیش چارجر کا تحفہ حاصل کرسکتے ہیں۔

پری بکنگ

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں