حقے کی قیمتوں میں 1500 روپے تک اضافہ

حقے کی قیمتوں میں  1500 روپے تک اضافہ

سرگودھا (نیوز ایجنسیاں) ملک بھر میں حقے کی قیمتیں 1000 سے 1500روپے تک بڑھ گئیں ۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق قبل ازیں 1500سے 2000 روپے میں ملنے والے اعلیٰ قسم کے حقے کی قیمت 2500 سے 3500روپے تک جا پہنچی ہے ، حقے میں رکھنے والے تمباکو کے نرخ بھی بڑھ گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں