تولیوں کی برآمدات میں5 فیصد اضافہ

 تولیوں کی برآمدات میں5 فیصد اضافہ

اسلام آباد (اے پی پی) تولیوں کی برآمدات میں جنوری کے دوران سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری 2024میں تولیوں کی برآمدات سے ملک کو 96 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہوا ۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

تولیوں کی برآمدات میں جنوری کے دوران سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد کااضافہ ریکارڈکیاگیا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق جنوری 2024میں تولیوں کی برآمدات سے ملک کو 96 ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہوا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں