یوبی ایل نے TapSys کے تعاون سے SoftPOSسروس متعارف کرادی
کراچی (بزنس ڈیسک)یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ (یو بی ایل)نے موبائل بینکنگ کو مزید آسان بنانے کیلئے TapSys کے تعاون سے SoftPOS سروس متعارف کرادی ، جس کی مدد سے صارفین اپنے۔۔
موبائل فونزکے ذریعے آسانی سے ٹرانزیکشن کرسکیں گے اور ان کے موبائل فونزاور ٹیبلیٹ معیاری پیمنٹ ٹرمینل میں تبدیل ہوجائیں گے ۔ ڈیجیٹل منی اینڈفنانشل انکلوژن ہیڈ، یوبی ایل طغرل علی نے کہا کہ مقامی انٹرپرائرز کو مضبوط بنانے اور ڈیجیٹل پیمنٹ کو عام کرنے کے ہمارے مشن میں یہ ایک اہم سنگ میل ہے ،سی ای او TapSysکریم جندانی نے کہا کہ SoftPOS تاجروںمیں ڈیجیٹل ٹرانزیکشن کی قبولیت کو بڑھائے گا۔
سروس متعارف