مرکنٹائل ایکسچینج میں 22.94ارب روپے کے سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 22.94ارب روپے کے سودے

کراچی (بزنس ڈیسک) مرکنٹائل ایکسچینج میں 22.94ارب روپے کے سودے ہوئے ۔سودوں کی مجموعی تعداد155227 رہی ۔

۔زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 11.367ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 3.919 ارب ریکارڈکی گئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں