احسن ظفر سید نے اینگرو کارپوریشن کے صدر وسی ای او کا عہدہ سنبھال لیا

احسن ظفر سید نے اینگرو کارپوریشن کے صدر وسی ای او کا عہدہ سنبھال لیا

کراچی (کامرس ڈیسک) احسن ظفر سید نے اینگرو کارپوریشن کے صدر اور سی ای او کا عہدہ سنبھال لیا۔

 انہوں نے 1991 میں اینگرو کے ساتھ ایک نوجوان انجینئر کے طور پر اپنے سفر کا آغاز کیا، پٹرو کیمیکل، توانائی، اور خوراک اور زراعت کے شعبوں میں آپریشنز، پراجیکٹ مینجمنٹ، اور اسٹریٹجک قیادت میں تین دہائیوں کا تجربہ حاصل کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں