وفاقی چیمبرکا خواتین کو با اختیار بنانے کے حوالے سے سیمینار

وفاقی چیمبرکا خواتین کو با اختیار بنانے کے حوالے سے سیمینار

کراچی(بزنس ڈیسک)ایف پی سی سی آئی کی ویمن اسٹائل،بیوٹی و اسکن کیئر کمیٹی کی جانب سے متعلقہ شعبے میں خواتین کو با اختیار بنانے کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

کمیٹی کی کنوینر زہرہ زاہد اسلام کی صدارت میں منعقدہ سیمینار میں ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور آصف سخی،امان پراچہ ،سابق صدر کاٹی میاں زاہد ،ڈاکٹر ثمینہ اسلم،شمسہ احمد اور دیگر نے شرکت کی۔ سیمینار کا مقصد جدت اوراور سماجی تبدیلی کیلئے ان شعبوں میںخواتین کی شمولیت کے فروغ کے حوالے سے اہمیت اجاگر کرنا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں