پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں12فیصدکااضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں12فیصدکااضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں مئی کے دوران سالانہ بنیادوں پر12 فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ادارہ شماریات کے مطابق مئی میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 1.578۔۔ ارب ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا

جوگزشتہ سال مئی کے مقابلے میں 12فیصدزیادہ ہے ۔گزشتہ سال مئی میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر1.408 ارب ڈالرکازرمبادلہ خرچ ہواتھا۔اپریل کے مقابلے میں مئی میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں ماہانہ بنیادوں پر6 فیصدکی کمی ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں