مرکنٹائل ایکسچینج میں 25ارب روپے کے سودے

 مرکنٹائل ایکسچینج میں 25ارب روپے کے سودے

کراچی (بزنس ڈیسک)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج میں 25ارب روپے کے سودے ہوئے۔ گزشتہ رو زپی ایم ای ایکس کی رپورٹ کے۔

 مطابق سودوں کی مجموعی تعداد17762رہی۔ زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت11.964ارب روپے رہی جبکہ کرنسیز بذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 4.965 ارب روپے ،این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.824ارب روپے ،پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 1.842ارب روپے ،چاندی کے سودوں کی مالیت1.765ارب روپے ،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت671.459ملین روپے ،ڈی جے کے سودوں کی مالیت 513.839 ملین روپے، ایس پی 500کے سودوں کی 319.598 ملین روپے ،کاپر کے سودوں کی مالیت170.857 ملین روپے ،جاپان ایکوٹی کے سودوں کی150.171 ملین وپے اورقدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 113.574 ملین روپے ریکارڈکی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں