ایس ای سی پی کا گورننس،اخلاقی کاروبار کے 7مزید شرعی معیارات اپنانے کا اعلان

ایس ای سی پی کا گورننس،اخلاقی کاروبار کے 7مزید شرعی معیارات اپنانے کا اعلان

اسلام آباد(اے پی پی)ایس ای سی پی نے اسلامی مالیاتی خدمات میں بہترین بین الاقوامی طریقوں کو رائج کرنے کے سلسلے میں اکاؤنٹنگ اور۔

 آڈیٹنگ آرگنائزیشنز کی طرف سے اسلامی مالیاتی اداروںکیلئے تعمیل اور وضاحت کی بنیاد پر جاری گورننس اور اخلاقی کاروبار کے7 مزید شرعی معیارات اپنانے کا اعلان کر دیا۔ ایس ای سی پی کے ریگولیٹری ڈومین کے تحت اسلامی مالیاتی اداروں کی طرف سے نفاذ کیلئے SRO 729 (I)/2024 کے ذریعے تازہ شرعی معیارات یعنی 21، 27، 30، 44، 45، 46 اور 53 کو نوٹیفائی کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں