بجلی، گیس نرخوں کو مناسب سطح پر لایاجائے ،پائما

بجلی، گیس نرخوں کو مناسب  سطح پر لایاجائے ،پائما

کراچی (آئی این پی) پاکستان یارن مرچنٹس ایسوسی ایشن (پائما)کے چیئرمین شیخ خلیل قیصر اور ایگزیکٹو کمیٹی ممبران نے حکومت سے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ معاہدوں پر نظرثانی کی اپیل کرتے ہوئے۔۔

 ملک کے بہتر معاشی مفاد میں معاہدے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور یہ خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر بجلی، گیس نرخوں کو مناسب سطح پر نہ لایا گیا تو ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہ ہو جائے گی جس سے برآمدات کو شدید دھچکہ لگے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں