گزشتہ ماہ سیمنٹ کی فروخت میں 6.81فیصد کمی
کراچی(بزنس ڈیسک)سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ جولائی میں سیمنٹ کی فروخت میں 6.81فیصد کی کمی ہوئی ۔
گزشتہ ماہ سیمنٹ کی فروخت 2.463 ملین ٹن رہی اور سیمنٹ کی ایکسپورٹ بھی بڑھی اور اس میں 21.65 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔