پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی

پٹرولیم مصنوعات کی  فروخت میں نمایاں کمی

کراچی (آن لائن)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی)کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ۔جولائی 2024 کے دوران کل پٹرولیم فروخت 1.20 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی، جو کہ سالانہ بنیاد پر11 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتی ہے ۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سی)کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ۔جولائی 2024 کے دوران کل پٹرولیم فروخت 1.20 ملین ٹن ریکارڈ کی گئی، جو کہ سالانہ بنیاد پر11 فیصد کی کمی کو ظاہر کرتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...