موبی لنک بینک کی کاشتکاروں کیلئے کلائمیٹ انشورنس متعارف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صف اول کے ڈیجیٹل مائیکرو فنانس بینک موبی لنک بینک نے چھوٹے و درمیانے کاشتکاروں اور۔
مویشی مالکان کو موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے بچانے کیلئے کلائمیٹ شاک انشورنس متعارف کرا دی جس کے تحت بینک غیر متوقع آب و ہوا کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں فصلوں ،مویشیوں کو نقصانات کا احاطہ کرکے مالی تحفظ فراہم کرتا ہے ، جس سے کسانوں کو ذریعہ معاش برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے ۔