حب چیمبر کا انفرا اسٹرکچر سیس سرکلر واپس لینے کا مطالبہ

حب چیمبر کا انفرا اسٹرکچر سیس سرکلر واپس لینے کا مطالبہ

کراچی(بزنس ڈیسک)ایوان صنعت و تجارت حب کے نو منتخب صدر یعقوب ایچ کریم اور سابق صدر مقصود اسماعیل اور ۔

اسماعیل ستار نے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیاہے کہ ملک کے وسیع تر معاشی مفاد میں صنعتوں سے برآمدات پر انفرا اسٹرکچر ٹیکس کی وصولی کا نیا سر کلر فی الفور واپس لیاجائے ۔ ایوان صنعت و تجارت حب کی مجلس عاملہ کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یعقوب ایچ کریم نے کہا کہ بلوچستان کی صنعتیں سخت مشکل حالات سے گزر رہی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں