مرکنٹائل ایکسچینج میں 29 ارب کے 31569 سودے

مرکنٹائل ایکسچینج میں 29 ارب کے 31569 سودے

کراچی(بزنس ڈیسک)مرکنٹائل ایکسچینج میں 29 ارب روپے کے سودے ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق سودوں کی مجموعی تعداد 31569 رہی۔

زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت16.221 ارب روپے رہی جبکہ کرنسیزبذریعہ کوٹس کے سودوں کی مالیت 4.115 ارب روپے ،این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.237ارب روپے ، پلاٹینم کے سودوں کی 2.187ارب روپے ،ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.734ارب روپے ،چاندی کے سودوں کی مالیت 1.620ارب روپے ،کاپر کے سودوں کی مالیت306.543ملین روپے ،ایس پی 500 کے سودوں کیمالیت 300.273ملین روپے ،قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت245.330ملین روپے ، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 151.453 ملین روپے ،پلیڈیم کے سودوں کی مالیت 119.883 ملین روپے اورجاپان ایکوٹی کے سودوں کی مالیت 42.813ملین روپے  ریکارڈ کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں