منشیات فروش سے 5کلو چرس برآمد
شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال ظفر شیخ کی طرف سے چلائی جانیوالی خصوصی مہم کے دوران تھانہ بھکھی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
ایک منشیات فروش کوگرفتارکرکے 5کلو چرس برآمدکرلی،نواحی گاؤں گھنگ کے قریب پولیس ٹیم نے ناکہ لگاہوا تھا کہ دوران تلاشی ملزم فہیم سے 5 کلو چرس ملی، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔