میرا جسم میری مرضی کا مطلب سوچ اور فیصلوں کی آزادی مانگنا:ماریہ واسطی
لاہور(شوبزڈیسک)سینئر اداکارہ ماریہ واسطی نے کہاہے کہ ‘میرا جسم میری مرضی’ کے نعرے کو جان کر متنازع بنایا گیا ہے ہمارے معاشرے خواتین کے حقوق سلب کئے جاتے ہیں۔
ایک پوڈکاسٹ میں انہوں نے کہا کہ نعرہ ‘میرا جسم میری مرضی’ کا مطلب صرف خیالات، خودمختاری اور آزادی ہے، انہوں نے کہا کہ اس نعرے پر سارا فوکس صرف لفظ ‘جسم’ پر کیا جاتا ہے، جو بلاجواز ہے۔