شعبہ صحت میں دوطرفہ تعاون ناگزیر ،سفیرروانڈا

شعبہ صحت میں دوطرفہ  تعاون ناگزیر ،سفیرروانڈا

اسلام آباد(اے پی پی)روانڈا کی سفیر فاتو ہیریمانا نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے اور صحت عامہ میں دوطرفہ تعاون ناگزیر ہے۔۔

اس شعبے میں باہمی تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔پاکستان اور روانڈا کے درمیان دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے جس کے لیے دونوں جانب سے نجی شعبے کا کردار انتہائی اہم ہے ، پاکستان اور روانڈا کے درمیان کثیرالجہتی فورمز پر بڑھتے ہوئے اقتصادی تعاون اور باہمی احترام پر مبنی دوستانہ تعلقات ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں