عالمی برادری کا ملکی معیشت پر اعتماد بہترین پالیسیوں کا نتیجہ، حافظ شیخ اصغر

عالمی برادری کا ملکی معیشت پر اعتماد بہترین پالیسیوں کا نتیجہ، حافظ شیخ اصغر

فیصل آباد(اے پی پی)آل پاکستان ٹیکسٹائل پراسیسنگ ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے سابق چیئرمین اور ممتاز صنعتی و کاروباری شخصیت حافظ شیخ اصغر قادری نے کہا ہے کہ۔۔۔

 عالمی برادری کا معیشت پر اعتماد بڑھ رہا ہے جو موجودہ حکومت کی بہترین پالیسیوں کا نتیجہ ہے، اقدامات کا سلسلہ یونہی جاری رہا تو جلد ملک خوشحالی کی جانب گامزن ہوجا ئے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں بزنس کمیونٹی کے وفد سے بات چیت کے دوران کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں