سکندر کا ٹیزر سلمان خان کی سالگرہ پر ریلیز کرنیکا اعلان

سکندر کا ٹیزر سلمان خان  کی سالگرہ پر ریلیز کرنیکا اعلان

ممبئی (این این آئی)دنیا بھر میں موجود بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کے مداحوں کو اس مرتبہ اداکار کی سالگرہ پر بڑا سرپرائز ملے گا۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق متعدد جان لیوا دھمکیوں کے باوجود سلمان خان نے فلم کی شوٹنگ جاری رکھی ہوئی ہے ۔اس فلم کے پروڈیوسر ساجد ناڈیا والا نے انکشاف کیا ہے کہ فلم سکندر کا ٹیزر اداکار کی 59 ویں سالگرہ کے دن جاری کیا جائے گا۔سلمان خان 27 دسمبر کو اپنی 59 ویں سالگرہ منائیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں