عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 14 تا 17 جنوری کو فرینکفرٹ میں ہوگی

عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 14 تا 17 جنوری کو فرینکفرٹ میں ہوگی

کراچی (آن لائن) دنیا کی سب سے بڑی نمائش ہیم ٹیکسٹائل 2025 میں پاکستان نئی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے۔

دنیا کا سب سے بڑا تجارتی میلہ 14 تا 17 جنوری کو فرینکفرٹ میں ہوگا جوانٹیریئرٹیکسٹائل اور ڈیزائن کے شعبے سے متعلق ہے۔ ہیم ٹیکسٹائل نمائش میں 270 سے زائد نمائش کنندگان کے ساتھ پاکستان کی سب سے بڑی شرکت ہے، نئے نمائش کنندگان میں 10فیصد کے شاندار اضافے کے ساتھ، پاکستان اب چین، ہندوستان اور ترکی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں