بھارتی فلم ‘شعلے ’ کے اے آئی ورژن کی سوشل میڈیا پر دھوم

 بھارتی فلم ‘شعلے ’ کے اے آئی  ورژن کی سوشل میڈیا پر دھوم

ممبئی (شوبزڈیسک) بھارتی فلم ‘شعلے ’ کے اے آئی ورژن نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ، فلم میں گبر سنگھ، ٹھاکر کے ہاتھ کاٹنے کے بجائے انہیں گلے لگا لیتا ہے۔

 ، ٹھاکر کے کٹے ہوئے ہاتھ واپس آ جاتے ہیں، بسنتی ڈاکوؤں کی بجائے کتوں کے سامنے ناچتی ہے ، اور جیا بچن کے ہاتھ میں ماچس کی تیلی کی جگہ سگریٹ دکھائی گئی ہے ، جسے وہ پیتے ہوئے نظر آتی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں