راہوالی:بیوی پر تشدد خاوند کیخلاف مقدمہ

راہوالی:بیوی پر تشدد   خاوند کیخلاف مقدمہ

راہوالی (نامہ نگار)تشدد کرنے پر بیوی نے خاوند کیخلاف مقدمہ درج کرا دیا ۔ کوٹلی صاحبو کی گلشن شہزادی بچوں کے ہمراہ گھر۔۔۔

 میں موجود تھی کہ خاوند آصف سے معمولی جھگڑا ہوا تو اس نے مشتعل ہوکر تشدد کا نشانہ بنا یا ، گھر میں موجود بیٹیوں نے منت سماجت کرکے اس کی جان بخشی کرائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں