وزیر تجارت آئندہ ماہ کوریا جائینگے معاہدے پر دستخط ہوں گے

 وزیر تجارت آئندہ ماہ کوریا جائینگے  معاہدے پر دستخط ہوں گے

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان پاکستان کوریا اقتصادی شراکت داری معاہدے پر دستخط کرنے کے لئے جنوبی کوریا کے سرکاری دورے پر 8جنوری کو روانہ ہوں گے ۔

 اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر تجارت کا دو روزہ دورہ دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم ہے ، اپنے دورے کے دوران وفاقی وزیر اہم سٹیک ہولڈرز کے ساتھ بات چیت کریں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں