مرحلہ وارآئی ایف آر ایس سسٹین ابیلٹی ڈسکلوزر اسٹینڈرڈز کا اجرا
کراچی(بزنس رپورٹر)ایس ای سی پی نے مرحلہ وار آئی ایف آر ایس سسٹین ابیلٹی ڈسکلوزرا سٹینڈرڈز کا اجرا کردیا ہے ۔
اعلامیہ کے مطابق آئی ایف آر ایس-ایس1، پائیداری سے متعلق مالی معلومات کے افشا کے عمومی تقاضیاور آئی ایف آر ایس-ایس2، موسمیاتی متعلقہ افشا، بین الاقوامی سسٹین ابیلٹی سٹینڈرڈز بورڈ کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں جوپاکستان میں اپنانے کیلئے انسٹی ٹیوٹ آف چارٹرڈ اکانٹنٹس آف پاکستان (آئی سی اے پی)کی سفارشات کے مطابق ہیں۔