فی تولہ سونا 1200روپے سستا
کراچی (آن لائن)ملک کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ہفتہ کو 1200 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا2 لاکھ75ہزار700 روپے کا ہوگیا، اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کمی سے 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں 18 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2639ڈالر پر آگیا۔
ملک کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ہفتہ کو 1200 روپے کی کمی سے فی تولہ سونا2 لاکھ75ہزار700 روپے کا ہوگیا، اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کمی سے 2 لاکھ 36 ہزار 368 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں 18 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2639ڈالر پر آگیا۔