اسٹیٹ بینک میوزیم میں علامہ اقبال کی زندگی و فلسفے پر یادگار نمائش کا آغاز

اسٹیٹ بینک میوزیم میں علامہ اقبال کی زندگی و فلسفے پر یادگار نمائش کا آغاز

کراچی(بزنس رپورٹر)اسٹیٹ بینک میوزیم اینڈ آرٹ گیلری میں علامہ اقبال کی زندگی اور فلسفے پر یادگار نمائش کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق نمائش 10 سے 30 نومبر تک عوام کیلئے صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلی رہے گی۔۔۔

 اسٹیٹ بینک میوزیم اینڈ آرٹ گیلری میں یومِ اقبال کے موقع پر علامہ محمد اقبال کی زندگی اور فلسفے پر مبنی ایک یادگار نمائش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ یہ نمائش زائرین کو فلسفی شاعر کے خیالات اور ان کے غیر معمولی زندگی کے سفر سے روشناس کراتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں