اسٹیٹ بینک میوزیم میں معذور افراد کے عالمی دن پرخصوصی تقریبات

اسٹیٹ بینک میوزیم میں معذور افراد کے عالمی دن پرخصوصی تقریبات

کراچی (بزنس رپورٹر) اسٹیٹ بینک میوزیم،آرٹ گیلری اینڈ آرکائیوز ڈپارٹمنٹ کی جانب سے معذور افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے 3 اور 4 دسمبر کو دو روزہ خصوصی تقریبات منعقد کی گئیں۔۔۔

 جن کا عنوان فوسٹرنگ ڈس ایبلٹی اِنکلیو سوسائٹیز فار ایڈوانسنگ سوشل پروگریس تھا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق تین دسمبر کو خصوصی نمائش اَن دیکھی قوت آرٹ کے ذریعے اظہارِ صلاحیت کا انعقاد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں