پاکستان،بنگلہ دیش اورچین پر مشتمل نئے علاقائی بلاک کا قیام ناگزیر،افتخار ملک
لاہور(اے پی پی)سارک چیمبر آف کے سابق صدر افتخار علی ملک نے پاکستان، بنگلہ دیش اور چین پر مشتمل نئے علاقائی بلاک کے قیام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
اس کی تشکیل کی بنیاد نئی سپلائی چینز کے قیام،غیر یقینی شراکت داروں پر انحصار میں کمی، سرمایہ کاری اور مربوط منڈیوں کے قیام پر استوار ہونی چاہیے ۔ اتوار کو یہاں جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں چین کی بڑھتی ہوئی موجودگی واضح طور پر نظر آتی ہے ۔