ملاوٹ میں ملوث عناصر کو سخت و عبرتناک سزائیں دی جائیں،شاہد عمران

ملاوٹ میں ملوث عناصر کو سخت و عبرتناک سزائیں دی جائیں،شاہد عمران

لاہور(اے پی پی)وفاقی چیمبرکی ریجنل کمیٹی برائے خوراک کے کنوینر شاہد عمران نے خوراک میں ملاوٹ میں ملوث عناصر کو سخت اور عبرتناک سزائیں دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سنگین مسئلہ عوامی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے۔۔۔

اپنے بیان میں شاہد عمران نے کہا کہ خوراک میں ملاوٹ نہ صرف لاکھوں شہریوں کی جانوں کو خطرے میں ڈالتی ہے بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی بری طرح مجروح کرتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں