گزشتہ سال میکرواکنامک استحکام میں نمایاں پیشرفت ہوئی،میاں زاہد

گزشتہ سال میکرواکنامک استحکام میں نمایاں پیشرفت ہوئی،میاں زاہد

کراچی (این این آئی)آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدرمیاں زاہد حسین نے سال 2025 کے اختتام پرملکی معیشت کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

رواں سال پاکستان نے میکرواکنامک استحکام میں نمایاں پیش رفت کی، اسٹاک مارکیٹ انڈیکس اس سال ایک لاکھ 15 ہزار سے ایک لاکھ 74 ہزار تک پہنچ گیا ،تاہم بلند پیداواری لاگت، ایکسپورٹس میں جمود اورسیکیورٹی خدشات بدستوربڑے چیلنج بنے رہے ہیں۔میاں زاہد حسین نے کہا ایف بی آر نے غیر معمولی دباؤکے باوجود مالی سال 26۔2025 کر سکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں