بیک وقت 2یا 3فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتی:عالیہ بھٹ

بیک وقت 2یا 3فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتی:عالیہ بھٹ

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ اب وہ پہلے کی طرح بیک وقت 2 یا 3 فلموں میں کام نہیں کرنا چاہتیں۔۔۔

میں نے کبھی اپنے کیریئر کو مختلف مراحل یا پھر اپنے لیے کوئی سنگِ میل نہیں سمجھا۔ میں اب بھی فلموں کا انتخاب اسی طرح کرتی ہوں جیسے پہلے کرتی تھی۔ میں مختلف چیزیں کرنے کی کوشش کر کے ، نئے چیلنجز کے لیے خود کو تیار کر کے اور خود کو مسلسل اپنے کمفرٹ زون سے باہر رکھ کر فلموں کا انتخاب کرتی ہوں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں