اسٹاک ایکسچینج میں ٹی پلس ون سیٹلمنٹ کا9فروری سے آغاز

اسٹاک ایکسچینج میں ٹی پلس ون سیٹلمنٹ کا9فروری سے آغاز

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ ایک تیز رفتار اور زیادہ مؤثر دور میں داخل ہونے کیلئے تیار ہے کیونکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج 9 فروری 2026 سے ٹی پلس ٹو سے ٹی پلس ون سیٹلمنٹ سائیکل پر منتقل ہو رہی ہے۔۔۔

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی قیادت میں اٹھائے گئے اس اقدام سے سیکیورٹیز کے لین دین کو مکمل کرنے میں لگنے والا وقت کم ہو جائے گا، جس سے سودوں کی منتقلی دو کے بجائے ایک کاروباری دن کے اندر ممکن ہوسکے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں