دیرینہ مسائل کے مستقل حل کے بغیر پائیدار بہتری ممکن نہیں، عتیق الرحمن

دیرینہ مسائل کے مستقل حل کے بغیر پائیدار بہتری ممکن نہیں، عتیق الرحمن

کراچی (بزنس رپورٹر) کراچی چیمبر سے وابستہ معاشی ماہر عتیق الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے معیشت کو مستحکم کرنے اور۔۔۔

 برآمدات کو سہارا دینے کیلئے جامع ایکسپورٹ ری وائیول پیکیج متعارف کرانے کے اقدامات اسی سمت ایک اہم قدم ہیں، تاہم دیرینہ مسائل کے مستقل حل کے بغیر پائیدار بہتری ممکن نہیں۔ انکے مطابق گزشتہ 12 ماہ کے دوران پاکستان کی مجموعی برآمدات تقریباً 32.04 ارب ڈالر رہیں، جبکہ اسی مدت میں درآمدات بڑھ کر تقریباً 58.39 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں