لاہور چیمبر آف کامرس کا افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی

لاہور چیمبر آف کامرس کا افواجِ پاکستان کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی

لاہور (آئی این پی)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں افغانستان کی جانب سے دراندازی اور جارحیت کے خلاف افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اہم پریس کانفرنس ہوئی۔۔۔

 صدر لاہور چیمبر الرحمٰن سہگل نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی سلامتی پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ ناقابلِ قبول ہے اور پوری کاروباری برادری اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں